کانگریس - صفحہ 4

02 February 2025
کانگریس

امریکی کانگریس سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا مطالبہ

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے تقریبا پانچ سو پارلیمانی اراکین نے امریکی کانگریس کے نام اپنے کھلے خط میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1255    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

ہندوستان کے وزیر اعظم کی بھوک ہڑتال

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے خلاف کل 12اپریل کو بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1161    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا حق نہیں: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1152    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

نیپال اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات

نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1072    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

ٹرمپ جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے تیار: وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 912    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

ہندوستان کے سابق وزیراعظم کی موجودہ وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی

ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو مزید خراب کردیا۔
خبر کا کوڈ: 869    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

ہندوستان: کانگریس پارٹی کی قومی کانفرنس

ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس جاری ہے جس میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 813    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ہندوستانی وزیراعظم پر اختلافات کا الزام

راہل گاندھی نےالزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک پر حکومت کرنے کے لئے معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 411    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ہندوستان: تریپورہ کے اسمبلی انتخابات

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں اتوار کے روز سخت سیکورٹی انتظامات میں ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہو‏ئی۔
خبر کا کوڈ: 364    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ہندوستان: تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ

مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 361    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

راہل گاندھی کی وزیراعظم مودی پر کڑی نکتہ چینی

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 302    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مقبول خبریں