افغان - صفحہ 2

افغان

امریکہ سے مذاکرات کیلئےافغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3636   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

ناکام حملے کے بعد مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ بند

حکومت پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3527   تاریخ اشاعت : 2019/01/28

مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3354   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3281   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

پارلیمانی انتخابات: چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی

قندہار صوبے میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی، بندش کا مقصد افغانستان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے پر امن انعقاد میں معاونت فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2895   تاریخ اشاعت : 2018/10/27

افغان پناہ گزینوں کے سلسلے میں پاکستان کا جامع منصوبہ

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان پناہ گزینوں کی رہائش کی مدت میں توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ایک جامع اسٹریٹیجک منصوبہ تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2648   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو شہریت دیئے جانے پر احتجاج

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کو شہریت دینے کے بارے میں اس ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے اعلان پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2627   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال

افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
خبر کا کوڈ: 2380   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

پاکستانی قونصل خانے کے سیکیورٹی مسائل کو حل کرنے پر تاکید

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیا اور منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے افغانستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2378   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2253   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغان کمانڈوز کا طالبان جیل پر حملہ، 61 قیدی رہا

افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 2115   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

پاکستان میں انتخابات کے پیش نظر پاک-افغان سرحد 3 روز کیلئے سیل

پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران الیکشن کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے حکام نے چمن میں پاک-افغان سرحد کو 24 جولائی سے 26 جولائی تک 3 روز کے لیے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1968   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

افغان صدر کی بارڈر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی

افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 1866   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

مقبول خبریں