ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1333 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے پہاڑی علاقے لام ترال میں فوج اورعسکریت پسندوں کے درمیان خونریز تصادم میں 4 عسکریت پسند اور فورسز کے 2اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1319 تاریخ اشاعت : 2018/04/26

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1170 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے محبوبہ مفتی نے ملاقات کی اورکشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 542 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 502 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
خبر کا کوڈ: 455 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 385 تاریخ اشاعت : 2018/02/21