رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3947 تاریخ اشاعت : 2020/12/04
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3899 تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغام ات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3327 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا تین جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا امن و دوستی کا پیغام لے کر پاکستان کی کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2775 تاریخ اشاعت : 2018/10/10

سیدہ خاتون جنت کی پاکیزہ گود میں پرورش پانے والا حسین ؑ کیسے شریعت الٰہی پر ملوکیت کے سائے برداشت کرسکتا ہے؟ امام حسن ؑ جیسے کریم و شفیق اور امن کی علامت شخصیت کا بھائی حسین ؑ بھلا کیسے امت میں فتنہ و فساد برپا ہونے پر خاموش رہ سکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 2546 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے اپیل کی گئی کہ محرم الحرام میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام وحدت، یگانگت، یکجہتی اور اخوت و بھائی چارے کا جذبہ پیدا کرتے ہوئے اس محترم مہینے کو امن و سکون سے گزارنے کا پیغام دیں تاکہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے امن، یگانگت اور اخوت اور بھائی چارے کے حقیقی پیغام کو زندہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 2441 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 875 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کھلاڑیوں اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423 تاریخ اشاعت : 2018/02/23