پولیس - صفحہ 9

پولیس

شارلٹسول میں امریکی شہریوں کا مظاہرہ

امریکی ریاست ویرجینیا کے شہر شارلٹسول میں بڑی تعداد میں طلبا اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے انتہا پسندوں اور پولیس کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 2197   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پرفرد جرم عائد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر سرکاری خزانے میں خرد برد کے مقدمے کے بعد اب منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2160   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

ہندوستان میں دھماکہ 11 ہلاک، 10 مکانات منہدم

ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2109   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ننگرہار میں دہشتگردی 15 ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے کمشنر عطاء الله خوگیانی نے کہا ہے کہ ہونے والے دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2070   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

نیویارک میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

نیویارک میں ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2067   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

پاکستان میں انتخابات کے پیش نظر پاک-افغان سرحد 3 روز کیلئے سیل

پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران الیکشن کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے حکام نے چمن میں پاک-افغان سرحد کو 24 جولائی سے 26 جولائی تک 3 روز کے لیے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1968   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

کینیڈا میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1948   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1877   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے قافلے پر حملہ 4 جاں بحق 25 زخمی

پاکستان کے شہر بنوں میں آج انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں 30 کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1832   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی اور مداخلت ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1827   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، ایک جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1709   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

ایرانی پولیس ورلڈ کپ کی سیکورٹی ٹیم میں شامل

ایرانی سیکورٹی ماہرین کی ٹیم روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں کی سیکورٹی میں تعاون کے لیے ماسکو پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1593   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد

خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
خبر کا کوڈ: 1477   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

مقبول خبریں