پولیس - صفحہ 10

پولیس

امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد

خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
خبر کا کوڈ: 1477   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

لندن ؛سینٹرل بینک کی عمارت کے گرد سیکورٹی سخت

برطانوی پولیس نے لندن میں سینٹرل بینک کی عمارت کے اطراف میں سیکورٹی تدابیر سخت کرتے ہوئے عمارت کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1474   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکہ میں فائرنگ سے 63 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 70 واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1432   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

انڈونیشیا کے گرجا گھروں میں دھماکے، 50 ہلاک و زخمی

انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1410   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

احسن اقبال پر حملہ کی وجہ ختم نبوت

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر احسن اقبال پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1383   تاریخ اشاعت : 2018/05/08

امریکا میں گن کلچر

امریکی ریاست ٹینسی میں ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1366   تاریخ اشاعت : 2018/05/05

کوئٹہ میں دہشتگردوں کا راج مزید 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ کےعلاقے جان محمد روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1338   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

کشمیرمیں جھڑپیں 6 ہلاک مکمل ہڑتال

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے پہاڑی علاقے لام ترال میں فوج اورعسکریت پسندوں کے درمیان خونریز تصادم میں 4 عسکریت پسند اور فورسز کے 2اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1319   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

کینیڈا: 9 افراد ہلاک 16 زخمی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1302   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294   تاریخ اشاعت : 2018/04/23

پاکستان: کراچی میں لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الگ الگ علاقوں میں چھاپہ مارکر دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے چار عناصر کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1112   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مقبول خبریں