ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کر یں گے۔
خبر کا کوڈ: 295 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
خبر کا کوڈ: 290 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران نے انٹلی جینس و سیکورٹی اداروں اور پولیس کی موثر کارروائیوں کی بدولت گذشتہ چالیس برس کے دوران بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیا ہے اور کم قیمت چکا کر ان سے باہرنکلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 282 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے اسلامی انقلاب ایران کو دیگر اسلامی ملکوں کے لیے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 273 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
خبر کا کوڈ: 272 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
خبر کا کوڈ: 268 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
آج منگل 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-
خبر کا کوڈ: 258 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
مہرا آباد ہوائی اڈے میں امام خمینی (رح) کی آمد کی سالگرہ کی تقریب میں پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 253 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 235 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 231 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 223 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 215 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
خبر کا کوڈ: 205 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 206 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 203 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
خبر کا کوڈ: 199 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 197 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
ایران کا کہنا ہے کہ ایران و دیگر ممالک کے مابین اقتصادی امور میں تعاون جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 182 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 164 تاریخ اشاعت : 2018/01/28