سعودی اتحاد - صفحہ 2

سعودی اتحاد

جارحین کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوام کی استقامت

سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے اور یمن کے مغربی ساحل میں سعودی اتحاد کی افواج کو ناکامی کے علاوہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2956   تاریخ اشاعت : 2018/11/04

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2883   تاریخ اشاعت : 2018/10/26

یمن: الحدیدہ کے بازار پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری 29 شہید و زخمی

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2875   تاریخ اشاعت : 2018/10/25

سعودی اتحاد کی ایک اور جارحانہ کارروائی

ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2517   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 660   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں