فائرنگ - صفحہ 3

فائرنگ

صہیونی فوج کے حملے ميں فلسطینی خاتون شہید

صہیونی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5287   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5283   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

سعودی اتحاد نے 119 بار یمنی فائر بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259   تاریخ اشاعت : 2022/04/04

پاکستانی فوج کے 6 اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں وہابی دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس جھڑپ میں 6 فوجی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5250   تاریخ اشاعت : 2022/03/31

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی جوان کے حملے میں 5 صہیونی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطینی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5243   تاریخ اشاعت : 2022/03/31

حیفا میں شہادت طلب کارروائی میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230   تاریخ اشاعت : 2022/03/27

سری نگر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5210   تاریخ اشاعت : 2022/03/16

یوکرائن میں فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک ہوگيا

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5196   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

مقبول خبریں