فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429
تاریخ اشاعت: 15 May 2018 - 17:42 - 06August 2639

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا،میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔

ایرانی سپاہ کے سربراہ نے غزہ میں 50 سے زائد فلسطینیوں کے اسرائیل کے ہاتھ بے رحمانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں امریکہ ، اسرائیل اور ان کے بعض علاقائی اتحادیوں کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح ایرانی عوام نے 8 سالہ مسلط کردہ جنگ استقامت کے نتیجے میں کامیابی کامزہ چکھا اسی طرح فلسطینی عوام بھی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں کامیابی کامزہ چکھیں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً