قتل عام

قتل عام

بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے

ایرانی حکومت کے ترجمان نے بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5655   تاریخ اشاعت : 2022/07/12

ایران:

یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے

ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194   تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ایران:

یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے

ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194   تاریخ اشاعت : 2021/01/31

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے یمنی بچوں کا قتل عام

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے ضحیان سٹی میں یمنی بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2224   تاریخ اشاعت : 2018/08/17

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہ

غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 968   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کا مطالبہ

ایران تھائی لینڈ دوستی گروپ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور دیگر سانحات کی روک تھام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 801   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں فیس بک کا کردار

فیس بک کو کافی عرصے سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردارادا کرنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 755   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

مقبول خبریں