ایران کا 300 کلو میٹر تک مار کرنے والےاسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4260
تاریخ اشاعت: 15 February 2021 - 18:10 - 05May 2642

ایران کا 300 کلو میٹر تک مار کرنے والےاسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ ایرانی بری فورس کے کمانڈر کیومرث حیدری نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی بری فوج جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے آمادہ ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً