ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744
تاریخ اشاعت: 24 June 2021 - 16:50 - 15September 2642

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔ ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء (ص) ايئر ڈیفنس بیس کے ایک باخـبر مقام نے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق عمارت پر حملہ ممکنہ طور پر تخریبی حملہ ہے اور اس معاملے کا ایران کے ایئر ڈیفنس ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً