ایرانی سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5056
تاریخ اشاعت: 16 September 2021 - 17:28 - 07December 2642

ایرانی سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس  اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دہشت گرد گروہ ایران کے حساس اور اہم علاقوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا جسے ایرانی انٹیلیجنس کے اہلکاروں اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ ایرانی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے بارے میں مزید تفصیلات سے عنقریب آگاہ کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً