مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل محمد تقی عصار گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کا آخری عہدہ ’’جہاد اور مزاحمتی تجربہ کار‘‘ تنظیم کا سربراہ تھا۔
وہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی، ایرانی پولیس اور ایرانی جوائنٹ اسٹاف میں خدمات انجام دے چکے تھے۔