غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326
تاریخ اشاعت: 19 April 2022 - 15:44 - 10July 2643

غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کے اطراف سے خطرے کے آلارم بجنے کی صدائیں آرہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم فلسطینی راکٹوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ایک راکٹ کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً