روس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا

روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347
تاریخ اشاعت: 27 April 2022 - 19:06 - 18July 2643

روس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔  روسی حکام کے مطابق مسلح شخص نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع کا نتیجہ ہونے کا امکان ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً