آئی آر جی سی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے امام صادق علیہ السلام گرلز سکول کی طالبات کے خط کا جواب دیتے ہوئے انہیں ملک کے لیے مضبوط پشت پناہ قرار دیا۔ طالبات نے ’’میزائل نذر‘‘ کے عنوان سے ایک میزائل نما گلابی رنگ کے گلک میں اپنی جمع شدہ رقوم اور تحائف رکھ کر سپاہ کی ایرو سپیس فورس کو پیش کیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 6284 تاریخ اشاعت : 2026/09/27
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے شہید چمران ٹاؤن کے ایک سکول میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی گھنٹی بجانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقبل کی تعمیر میں نوجوان نسل کے کردار پر تاکید کی اور کہا: ایران کا مستقبل انہی کلاس رومز سے شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6272 تاریخ اشاعت : 2026/09/23
روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347 تاریخ اشاعت : 2022/04/27

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5322 تاریخ اشاعت : 2022/04/19

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792 تاریخ اشاعت : 2021/07/06

نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتا ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے-
خبر کا کوڈ: 3996 تاریخ اشاعت : 2020/12/15

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791 تاریخ اشاعت : 2019/04/08

بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3124 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

اتوار یکم مہر مطابق تئیس ستمبر کو ایران میں تمام اسکول مدارس اور کالج کھل گئے اور اس طرح نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2578 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے بچوں کے ایک گروپ نے شیکاگو میں ریلی نکال کر ملک میں آزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1606 تاریخ اشاعت : 2018/06/17

امریکا کے ایک اسکول میں انتہاپسند طالب علم نے فائرنگ کرکے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کردیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1488 تاریخ اشاعت : 2018/05/26