حقیقت میدان میں ہے، امریکی حکام کے بیانات میں نہیں، ریئر ایڈمرل عظمایی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کمانڈر نے آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول پر تاکید کرتے ہوئے لکھا: آبنائے ہرمز بند ہے۔ ہماری نگرانی اور ہر نقل و حرکت پر ہماری بالادستی مکمل اور فیصلہ کُن ہے۔ اس آبنائے میں ہونے والی کوئی بھی نقل و حرکت سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مجاہدین کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 6156
تاریخ اشاعت: 14 August 2026 - 21:49 - 05November 2647

ریئر ایڈمرل علی عظمایی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کمانڈر نے کہا: آبنائے ہرمز بند ہے اور ہماری نگرانی اور ہر نقل و حرکت پر ہماری بالادستی مکمل اور فیصلہ کُن ہے۔

اس آبنائے میں ہونے والی کوئی بھی نقل و حرکت سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مجاہدین کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتی۔

انہوں نے مزید کہا: حقیقت کو میدان میں ڈھونڈنا چاہیے نہ کہ امریکہ کے اعلانات اور حکّام کے بیانات میں۔

جنرل ایڈمرل علی عظمایی

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں