اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: ۷۵۸
تاریخ اشاعت: 12:11 - March 15, 2018

ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق اسٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرج فاؤنڈیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے اتنے وسیع پیمانے پر ہتھیار خریدے جانے کی وجہ چین اور پاکستان کے ساتھ اس کے اختلافات و کشیدگی ہے۔

ہندوستان نے زیادہ تر یہ ہتھیار امریکہ، روس اور اسرائیل سے خریدے ہیں۔
ہتھیاروں کی وسیع پیمانے پر خریداری کرنے والے ملکوں میں ہندوستان کے بعد سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات کے نام شامل ہیں جبکہ دنیا میں ہتھیاروں کی سب سے زیادہ فروخت کرنے والا ملک امریکہ ہے۔

پیغام کا اختتام/ 
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں