ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3627 تاریخ اشاعت : 2019/02/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوشش کر رہی ہے کہ ایران کے اغوا کئے گئے سرحدی سیکورٹی اہلکار جلد سے جلد رہا ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3506 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
جرمنی میں ایئر پورٹ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے منصوبہ بند ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3457 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3435 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3008 تاریخ اشاعت : 2018/11/11

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2898 تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

افغانستان میں اس ملک کے فوجی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2647 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہاہے کہ کمیشن بدھ کو ہونیوالے انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اورشفاف انداز میں انعقاد کیلئے مستعدی سے کام کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1929 تاریخ اشاعت : 2018/07/22

سعودی ولی عہد نے فوج کو حکم دیا ہے ایسی ہر طرح کی ویڈیوکلپ کی ریکارڈنگ کی روک تھام کی جائے جس میں فوجی اہلکار اقتصادی بدحالی اور نفسیاتی دباؤ کی شکایت بیان کر رہے ہوں۔ بن سلمان نے اپنی ماں فہدہ بنت فالح کو بھی اپنے براہ راست حکم کے ذریعے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1851 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

یمن میں سعودی فوجی کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1848 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1514 تاریخ اشاعت : 2018/05/29