تیل

تیل

بھارت نے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا

بھارت نے روسی تاجروں کی رعایت پر روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، 20 روز میں بھارت کی روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5571   تاریخ اشاعت : 2022/06/20

سری لنکا میں ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی/ مستعفی وزیر اعظم کا گھر نذر آتش

سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5403   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان

مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3894   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات

ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات کل 7 مئی کو ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3888   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم

اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3846   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

پاکستانی عہدیدار کی جانب سے ایران مخالف امریکی اقدام کی مذمت

پاکستانی سینیٹر اور ایران و پاکستان دوستی گروپ کے کوآرڈینیٹر عبدالقیوم خان نے ایرانی تیل کے خریداروں کو دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی اقدام پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3840   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3839   تاریخ اشاعت : 2019/04/24

تیل کی قیمت بڑھانے پر ایران کا امریکہ کو انتباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں بڑھانے پر امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3826   تاریخ اشاعت : 2019/04/15

وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3644   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

وینزویلا میں امریکی مداخلت کا نیا سلسلہ

وینز ویلا میں نئے سیاسی مرحلے کا آغاز ہوتے ہی امریکہ نے تیل اور قدرتی ذخائر سے مالا مال اس ملک میں کھلی مداخلت کے لیے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3569   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

امریکی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کےتعاون پراثرنہیں پڑے گا: مادرو

وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3550   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

مقبول خبریں