فوج کے ایگزیکٹو معاون اور نائب میئر تہران کے درمیان اجلاس میں طے پایا کہ فوج اپنی تمام تر سہولیات کے ساتھ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے اور تدفین کی تقریب کے انعقاد کے لیے اداروں، تنظیموں اور ہیڈکواٹروں کی عملی سرگرمیوں کی معاونت کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 6010 تاریخ اشاعت : 2026/06/27
ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002 تاریخ اشاعت : 2026/06/24
ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002 تاریخ اشاعت : 2026/06/24
ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002 تاریخ اشاعت : 2026/06/24
بری فوج کے کمانڈر نے جنوب مشرقی علاقوں میں تعینات یونٹس کے دورے کے موقع پر کہا کہ بحیرۂ عمان کے ساحلی علاقوں اور ملک کی سرحدوں پر تعینات فوج کی تمام فورسز مکمل طور پر چوکس اور اعلیٰ درجے کی تیاری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6001 تاریخ اشاعت : 2026/06/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران اور امریکہ کے صدر ہائے مملکت کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی معاہدے کے بارے میں رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے حکیمانہ پیغام کے بعد جاری کردہ بیان میں تاکید کی ہے کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر اور کان سپریم لیڈر کے حکم کے منتظر اور فرمانبردار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5988 تاریخ اشاعت : 2026/06/20
فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو اب آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں داخل ہونے کی جرات نہیں رہی، ان کے خلاف ہمارا غصہ اور کینہ کم نہیں ہوگا، اور اگر انہوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں ایک ایسے انباشتہ غصے اور کینے کا سامنا کرنا پڑے گا جو ان کا کام بہت مشکل کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5980 تاریخ اشاعت : 2026/06/16
دشمن کی بڑھتی ہوئی لاجسٹک نقل و حرکت پر ایران نے تیز رفتار ردِعمل فورسز اور بکتربند یونٹس سرحدوں پر تعینات کر دیے، تاکہ دراندازی کو دشمن کے لیے دلدل بنا دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5838 تاریخ اشاعت : 2026/05/02
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750 تاریخ اشاعت : 2022/08/03
ذرائع ابلاغ نے آج صبح یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکوف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5706 تاریخ اشاعت : 2022/07/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی اپنی ریاستی دہشت گردی بند نہ کی اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5658 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
یمن کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ اگر قابل قبول اتفاقِ نظر حاصل نہ ہوا تو نام نہاد جنگ بندی کی توسیع کے لئے کوئی وجہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5633 تاریخ اشاعت : 2022/07/05
جنرل سلامی:
جنرل سلامی نے کہاکہ جب دشمن ملکوں کو تقسیم کرنے کے منصوبے کو مکمل نہیں کر پارہا، جب صیہونی حکومت دریائے نیل سے فرات تک حکومت کرنے کی سوچ رکھنے کے باوجود اپنے اردگرد کنکریٹ کی مضبوط دیوار بنانے پر مجبور ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ طاقت کا توازن اسلام اور اسلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5618 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
خبر کا کوڈ: 5606 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
ایرانی بحریہ کے سربراه:
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو فراہم کرسکتا ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5577 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5574 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کا کا ایک نائیک ہلاک اور ایک دہشت گرد بھی مارا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5563 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 5561 تاریخ اشاعت : 2022/06/18