فوج - صفحه 2

فوج

پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5550   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

پاکستان اور چین کی عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5540   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

پاکستان میں دہشت گردوں نے فائرن‍گ کرکے پاکستنای فوجی کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5535   تاریخ اشاعت : 2022/06/12

عمران خان:

پاکستانی فوج ، صحیح فیصلے نہ کرنے کی صورت میں تباہ ہوجائے گی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستانی فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5504   تاریخ اشاعت : 2022/06/02

صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5495   تاریخ اشاعت : 2022/06/01

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5489   تاریخ اشاعت : 2022/05/30

صہیونی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5484   تاریخ اشاعت : 2022/05/29

کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

بھارتی فورسزنے جموں وکشمیرکے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5471   تاریخ اشاعت : 2022/05/27

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5468   تاریخ اشاعت : 2022/05/25

صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں غاصب صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائز کو شہید کردیا جب کہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5451   تاریخ اشاعت : 2022/05/22

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446   تاریخ اشاعت : 2022/05/21

پاکستانی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5428   تاریخ اشاعت : 2022/05/17

ناظرین
احدث الاخبار