عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882 تاریخ اشاعت : 2021/07/29
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4880 تاریخ اشاعت : 2021/07/29

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4863 تاریخ اشاعت : 2021/07/24

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4862 تاریخ اشاعت : 2021/07/24

شام کے فوجی ذرائع کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے حمص پر اسرائیل کے میزائل حملے کو بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4854 تاریخ اشاعت : 2021/07/22

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو یوم عرفہ کی عبادت کرنے سے روک دیا اور عید الاضحی نماز کے اجتماع کو روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں رکاوٹیں بھی کھڑی کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4852 تاریخ اشاعت : 2021/07/20

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837 تاریخ اشاعت : 2021/07/17

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4833 تاریخ اشاعت : 2021/07/15

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران جھڑپّ میں تین دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4828 تاریخ اشاعت : 2021/07/14