فوج - صفحہ 12

02 February 2025
فوج

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4744    تاریخ اشاعت : 2021/06/24

میجر جنرل موسوی:

ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ ہم ملک کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4709    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4704    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک

پاکستان کے بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4703    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4690    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4690    تاریخ اشاعت : 2021/06/13

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4659    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4647    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4645    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغاز

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

نائجیریا کی فوج کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4621    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

یمنی فورسز نے سعودی حکومت کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے الجوف میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4619    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

صیہونی فوج یوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ/ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

اسرائیلی فوج یوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4606    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

مقبول خبریں