میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
بھارت کے زیر انتظام میں بھارتی فوجیوں نے کیمیکل پاوڈر اور گیسولین سے ضلع شوپیاں میں کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4379 تاریخ اشاعت : 2021/03/16
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نےمظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4374 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی صوبہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز صوبہ مآرب سے 8 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4372 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4369 تاریخ اشاعت : 2021/03/14
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 4355 تاریخ اشاعت : 2021/03/09

ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4343 تاریخ اشاعت : 2021/03/07

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341 تاریخ اشاعت : 2021/03/07

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایئر پورٹ ابہا پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4326 تاریخ اشاعت : 2021/03/03

عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے عراقی مزاحمت کاروں نے عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 14 راکٹ داغے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4325 تاریخ اشاعت : 2021/03/03

شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4303 تاریخ اشاعت : 2021/02/24

انصاراللہ:
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301 تاریخ اشاعت : 2021/02/24

چین نے پہلی بار گذشتہ سال بھارت کے ساتھ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اعتراف کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4282 تاریخ اشاعت : 2021/02/20