فوج - صفحہ 19

02 February 2025
فوج

ایرانی فوج کے فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایرانی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 4060    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوج ی ہلاک

چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوج ی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4032    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

پاکستانی فوج کے سربراہ کا بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کا اعلان

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4029    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خود کشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اوراہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4028    تاریخ اشاعت : 2020/12/21

یمنی فورسز کے دفاعی سسٹم نے سعودی عرب کے حملہ آور ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوج ی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4024    تاریخ اشاعت : 2020/12/21

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4007    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوج ی ہلاک

بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں جاری ہیں ، کنٹرول لائن کے باغ سر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2 پاکستانی فوج ی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4005    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3861    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

پاک فوج کے سربراہ کا گلگت این ایل آئی رجمنٹ سینٹر 'بونجی' کا دورہ

پاک فوج کے سربراہ نے گلگت بلتستان این ایل آئی رجمنٹ سینٹر بونجی کا دورہ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل انور حیدر کو کرنل کمانڈنٹ این ایل آئی کے بیجز لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3833    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ

افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3808    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

مقبول خبریں