یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے سرحدی شہر میں کارروائی کرتے ہوئے التبہ الحمرا نامی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3323 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3313 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے صوبہ نجران میں سعودی فوجی اہداف اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3308 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3307 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3295 تاریخ اشاعت : 2018/12/28
شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 3276 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3266 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں الحدیدہ میں فائربندی کی سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن سے متعلق سوئیڈن امن مذاکرات اور سمجھوتے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3252 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی علاقوں کی جانب سے دہشت گردوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3246 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3237 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
جنوبی ایران میں واقع جزیرہ قشم میں پیغام امن اور یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ پیغمبر اعظم بارہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3234 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3232 تاریخ اشاعت : 2018/12/22
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین جلد تعینات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3228 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے بعد اب اس ملک کی فوج نے بھی کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3162 تاریخ اشاعت : 2018/12/07
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے بعد اب اس ملک کی فوج نے بھی کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3162 تاریخ اشاعت : 2018/12/07