افغانستان میں اس ملک کے فوج ی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2647 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

نانیجیریا سے ملنے والی خبروں کے مطابق عزاداران حسینی پر پولیس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2555 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2513 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

شام کے ساحلی شہر لاذقیہ پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد روس کا ایک فوج ی طیارہ عملے کے چودہ ارکان کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2511 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ترکی کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی مسلح افواج کمیٹی نے شام کے صوبے ادلب کے علاقوں میں جنگی ساز و سامان کے ساتھ پچاس ٹرک روانہ کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2502 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد اور 3 فوج ی اہلکارہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2466 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شامی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوج ی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2461 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

پاکستان کےنو منتخب صدر عارف علوی آج دوپہر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2420 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

اقوام متحدہ شام کی تعمیر نو سے متعلق امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2370 تاریخ اشاعت : 2018/09/04