فوج - صفحه 26

فوج

پاکستان میں فوجی جنرل بھی دہری شہریت کی زد میں

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاک فوج میں دہری شہریت پر پابندی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2071   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 2 فلسطینی شہید 45زخمی

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2014   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2010   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون طیارے کا حملہ

یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1990   تاریخ اشاعت : 2018/07/26

دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے

دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1954   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو فضائی اور زمینی جارحیت کا بھی نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب حماس نے اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے جوان اسرائیلی جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1906   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک

یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1902   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

شام کے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت

شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1901   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

جیزان ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا حملہ

سعودی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر یمن کے میزائلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1890   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

فوج آزادانہ انتخابات کو یقینی بنائے گی، جنرل باجوہ

پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ فوج دیگر اداروں کے ساتھ مل کر عوام کے لئے آزادانہ طور پر جمہوری حق استعمال کرنے کا سازگار ماحول یقینی بنائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1889   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

سعودی فوجی مرکز پر یمن کا میزائلی حملہ

یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً