اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوج یوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3537 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3537 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3491 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ فوج کی خواہش نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہیں اور اگر پارلیمنٹ نے اس کی مدت میں توسیع کی تو فوج ی عدالتیں اپنا کام جاری رکھیں گی-
خبر کا کوڈ: 3475 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بوئنگ 707 کارگو جس میں گوشت تھا تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3450 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں مختلف علاقوں پر ہونے والے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3448 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیارے نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں اس ملک کے فوج ی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3431 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوج ی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوج ی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3411 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ البیضا میں سعودی فوج ی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوج یوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3378 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں صوبے تعز میں سعودی اتحاد کے فوج ی ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3362 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3355 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے سرحدی شہر میں کارروائی کرتے ہوئے التبہ الحمرا نامی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3323 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3313 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے صوبہ نجران میں سعودی فوج ی اہداف اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3308 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3307 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدیں مکمل طور پرمحفوظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3295 تاریخ اشاعت : 2018/12/28
شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 3276 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
یمن مخالف سعودی فوج ی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3266 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
صیہونی فوج یوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263 تاریخ اشاعت : 2018/12/25