یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فوج اپنی زمینی سمندری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دینے کی توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1873 تاریخ اشاعت : 2018/07/18

شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحدی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1834 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

عوام کی بڑھتی ہوئی اقتصادی مشکلات کے درمیان امریکی فوج نے ایٹمی جنگ کے لیے انتہائی مہنگا نگرانی مرکز قائم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1821 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

پاکستان کا کہنا ہے کہ غیر معمولی طاقتیں امن و استحکام کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1816 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1814 تاریخ اشاعت : 2018/07/11

عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے عمل کا آغاز آج سے ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1737 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پاکستان کو اپنے چالیس سالہ دفاعی تجربات منتقل کرنے کیلئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1724 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی، فوجی، انتظامی، تزویراتی اور عملیاتی تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1717 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1710 تاریخ اشاعت : 2018/06/29

شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1704 تاریخ اشاعت : 2018/06/27