فوج - صفحه 11

فوج

پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ/ 3 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران جھڑپّ میں تین دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4828   تاریخ اشاعت : 2021/07/14

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 افراد جاں بحق

بهارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4812   تاریخ اشاعت : 2021/07/11

یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء کے اہم شہر الزاہر پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء کے اسٹراٹیجک شہر الزاہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4811   تاریخ اشاعت : 2021/07/11

برطانیہ نے افغانستان میں فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان میں برطانوی فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4807   تاریخ اشاعت : 2021/07/10

جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پاکستانی فوجی جاں بحق

پاکستان میں وہابی دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان میں واقع پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4806   تاریخ اشاعت : 2021/07/10

امریکی صدر کا افغانستان سے امریکی ملٹری مشن 31 اگست تک ختم کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ملٹری مشن 31 اگست کو ختم ہوجائےگا، امریکا کی طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔
خبر کا کوڈ: 4805   تاریخ اشاعت : 2021/07/10

فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی

فلپائن کے فوجی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4788   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک

پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777   تاریخ اشاعت : 2021/07/01

کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4765   تاریخ اشاعت : 2021/06/29

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764   تاریخ اشاعت : 2021/06/29

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی بلوچستان کے سپاہی کفایت اللّٰہ ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4760   تاریخ اشاعت : 2021/06/28

ناظرین
احدث الاخبار