اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انتخابات

الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
خبر کا کوڈ: 5690    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستانی حکومت نے انتخابات سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کے مطالبہ اور مشروط مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5478    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5150    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری

پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4866    تاریخ اشاعت : 2021/07/25

سعد حریری کا استعفی طے شدہ اہداف کے مطابق تھا/حریری کی پارلیمانی انتخابات کی جانب حرکت

لبنان کے صدر نے سعد حریری کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کیا تھا لیکن 9 ماہ کے تعلل کے بعد اس نے طے شدہ پروگرام کے مطابق استعفی دیدیا اورسعد حریری نے اپنےاس اقدام کے ذریعہ پارلیمانی انتخابات کی سمت قدم بڑھا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4835    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4770    تاریخ اشاعت : 2021/06/30

وزیر داخلہ:

سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4724    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4723    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغامات

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

صدر روحانی کی آیت اللہ رئیسی کو صدراتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

ایرانی صدر مملکت نے ایک پیغام میں تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی" کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، دستیاب تمام مادی اور روحانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے سے مسائل کے حل اور عوامی مطالبات کے حصول میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4718    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

ایرانی عوام کی انتخابات میں تاریخی، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی سربلندی کا مظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات ، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4715    تاریخ اشاعت : 2021/06/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل جمعہ کی صبح 7:00 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز جمعہ صبح 7 بجے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4711    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

شیطانی طاقتوں کے زیر اثر ذرائع ابلاغ کا ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کے آغاز میں فرمایا: جو ذرائع ابلاغ شیطان اور عالمی سامراجی طاقتوں کے کنٹرول میں ہیں وہ ایران کے انتخابات کے سلسلے میں تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4710    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

میجر جنرل موسوی:

ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ سے دیکھنے والے کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ ہم ملک کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4709    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم

پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4705    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4702    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4698    تاریخ اشاعت : 2021/06/14

صدارتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت الہی اور سماجی ذمہ داری

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے اپنے ایک بیان میں صدارتی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کو الہی اور سماجی ذمہ داری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں وسیع اور بڑے پیمانے پر عوام کا حصہ لینا ایران کی عزت ، وقار اور استقلال کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4695    تاریخ اشاعت : 2021/06/14

ایران کے انتخابات " اسلامیت اور جمہوریت " کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں 18 جون کو تیرہویں صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ ایران میں ہر چار سال بعد صدر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4682    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

مقبول خبریں