افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 1866 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1846 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1833 تاریخ اشاعت : 2018/07/13

یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 1743 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے لہذا اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے۔
خبر کا کوڈ: 1735 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1731 تاریخ اشاعت : 2018/07/01

حکومت پنجاب نے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1722 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1704 تاریخ اشاعت : 2018/06/27

شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ اگر ایران کی حمایت نہ ہوتی تو شام میں دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 1690 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

دہلی کی ریاستی حکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہزاورں کارکنوں نے اتوار کو وزیراعلی کیجری وال کے دھرنے کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی
خبر کا کوڈ: 1611 تاریخ اشاعت : 2018/06/17