روس - صفحہ 13

02 February 2025
روس

سلامتی کونسل کے 5 عارضی ممالک

سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے عارضی رکنیت کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

ایران کے اثر و رسوخ کے پھیلنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عالمی سیاست اور حالات میں ایران کا اثر و رسوخ اب ثابت ہوچکا ہے اور علاقے کا کوئی بھی مسئلہ ایران کے بغیر حل نہیں ہوسکتا
خبر کا کوڈ: 3294    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3292    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

ایران روس مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس

ایران اور روس کے مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں دونوں ملکوں کے اعلی فوجی افسران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3267    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

اسلامی انقلاب اور نظریہ

فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔ ان کی پیدائش آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن ہوئی ۔ ہالیڈے نے آکفسورڈ یونیورسٹی اور لندن میں واقع اسکول آف اورینٹل و افریقن اسٹڈیز میں تعلیمات حاصل کی ۔ انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی ۔
خبر کا کوڈ: 3259    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

میزائل سسٹم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ

روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امریکی میزائل تنصیبات روس ی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3212    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روس ی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں: طالبان

روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3007    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2977    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2903    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2729    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2728    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

مقبول خبریں