مسلح - صفحہ 2

02 February 2025
مسلح

کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کا میجر ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا

امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3731    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں: رحیم صفوی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستانی انٹیلی جنس کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3690    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ

مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3579    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

مافیا عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں:حیدرالعبادی

عراق کے سابق وزیراعظم اورالنصرالائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے مافیا کی بھرمار ہے کہ جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3402    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

علاقےکی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں نے علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3330    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 3282    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

کشمیر میں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3110    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئےکوشش جاری

ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3008    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2839    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

کریمیا: کالج میں دہشت گردی 20 افراد ہلاک

یوکرین کے سابقہ علاقے کریمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2838    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

مقبول خبریں