مظاہرہ - صفحہ 2

مظاہرہ

کشمیر میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1697   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1629   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

دہلی : عام آدمی پارٹی کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ

دہلی کی ریاستی حکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہزاورں کارکنوں نے اتوار کو وزیراعلی کیجری وال کے دھرنے کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی
خبر کا کوڈ: 1611   تاریخ اشاعت : 2018/06/17

دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 1523   تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1333   تاریخ اشاعت : 2018/04/30

شام جارح طاقتوں کا قبرستان بنے گا

مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1217   تاریخ اشاعت : 2018/04/16

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1196   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

برطانوی عوام نے لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1079   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

ہندوستان: ممبئی میں ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ

ہندوستان دسیوں ہزار کسانوں نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زرغی پیداوار کی قیمتوں میں کمی اور زرعی اراضی کی مالکیت کے حق سے محروم ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 727   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے

بحرینی عوام نے ایک بار پھر انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 707   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 678   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

ہتھیار رکھنے کی آزادی کے خلاف امریکی اسکولی طلبا کا احتجاج

امریکہ کے نوجوان اسکولی طلبا نے اپنے ملک میں ہتھیاروں کی خریداری اور انھیں اپنے پاس رکھنے کی آزادی کے قانون کے خلاف امریکی کانگریس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 654   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں