امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5719 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4406 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
بھارت میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ بھارتی سرکار دیگر ممالک میں اپنا قد اونچا کرنےکیلئے ٹیکے بھیج رہی ہے اور اس کی ملک کے صحت مشن پر توجہ بہت کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 4390 تاریخ اشاعت : 2021/03/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4354 تاریخ اشاعت : 2021/03/09
امریکہ کے ایوان نمائندگان کے آج ہونے والے اجلاسکو ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4333 تاریخ اشاعت : 2021/03/04
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ ہوگیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 4155 تاریخ اشاعت : 2021/01/21
امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4130 تاریخ اشاعت : 2021/01/14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4119 تاریخ اشاعت : 2021/01/12
امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4109 تاریخ اشاعت : 2021/01/10
ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری دو مرحلوں کی پولنگ سے قبل اس ملک کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے پر ان کے خلاف دائرکی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3910 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
خبر کا کوڈ: 3853 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
ہندوستان کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آرایس ایس اوربی جے پی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 3744 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
پریس ذرائع نے امریکی کانگریس سے ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کانگریس ی اراکین میں کشیدگی پائی جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3604 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
امریکا میں گذشتہ پانچ ہفتے کے دوران حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں گیارہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3544 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان سے اپنے سالانہ خطاب کے بارے میں موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک وہ امریکی کانگریس سے اپنا خطاب ملتوی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست اترپردیش میں تیرہ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3460 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3438 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3430 تاریخ اشاعت : 2019/01/11