فرانس - صفحہ 3

02 February 2025
فرانس

فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں یلو ویسٹ کے نام سے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3208    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ، دہشت گردانہ کارروائی

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانس یسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3190    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

یلو ویسٹ تحریک نے وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک کا روپ دھار لیا

فرانس سے شروع ہونے والے یلو ویسٹ مظاہرے یورپ کے دیگر ملکوں میں پھیل گئے ہیں اور ہالینڈ کے شہروں ہیگ، ایمسٹرڈم اور روٹرڈم کے مرکزی چوراہوں پر مظاہرہ کرنے والوں نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3169    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

فرانس یسی حکومت مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور

فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانس یسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3146    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ہزیمت

ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے میزائلی پروگرام پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3141    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

فرانس اور جرمنی کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں توپاک و ہند کے کیوں نہیں؟

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان چاند پر پہنچ گیا لیکن ہم مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکے جبکہ ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3111    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے

ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 3005    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ایران اور فرانس کی جوہری معاہدے پر عمل درآمد پرتاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تحفظ، اقتصادی اور بینکاری تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 2618    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید

روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2385    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

مقبول خبریں