پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں شریک ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے اعلی پاکستانی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں جس میں فریقین نے تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا.
خبر کا کوڈ: 3109 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 2971 تاریخ اشاعت : 2018/11/05

امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ
خبر کا کوڈ: 2825 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2806 تاریخ اشاعت : 2018/10/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور ایران کے وزیرصحت نے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ ایران جنگ کے میدان سے متعلق طبی تجربات انسان دوستانہ بنیاد پر عالمی تنظیموں اور دیگر ملکوں کو پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2800 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2746 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے سریکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سخت دباو کے باوجود دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے
خبر کا کوڈ: 2714 تاریخ اشاعت : 2018/10/05

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2582 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حق واپسی مارچ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2521 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2462 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321 تاریخ اشاعت : 2018/08/28