مظاہرے - صفحه 4

مظاہرے

غزہ میں تیسرے روز بھی مظاہرے

واپسی ملین مارچ کے تیسرے روز بھی غزہ میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب لندن اور واشنگٹن میں بھی لوگوں نے اسرائیل کے مخالف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 991   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

غزہ میں غاصبوں کا شرمناک اقدام

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے پر صیہونیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 947   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 925   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

مصرمیں تحریر اسکوائر، جمہوریت سے آمریت تک

مصرمیں تحریر چوک سے عوامی تحریک کے نشانات مٹادیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 913   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

بحرین میں سعودی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کی بر‎سی پر مظاہرے

بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 789   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

اٹلی میں فسطائیت مخالفین اور پولیس میں جھڑپیں

اٹلی میں فسطائیت کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران چھے پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 454   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

بحرین میں انقلاب کی 7 ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 309   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 251   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ایرانی عوام کا کرارا جواب

ایران کے عوام نے آج اس ملک کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 34   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً