مظاہرے - صفحه 2

مظاہرے

عالمی اداروں اور تنظیموں کا جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ

عالمی اداروں اور تنظیموں نے ایک بار پھر جنگ یمن بند کرنے اور امریکہ اور یورپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کو اسلحے کی فراہمی روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3002   تاریخ اشاعت : 2018/11/10

واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے

ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2998   تاریخ اشاعت : 2018/11/10

کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ

ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2975   تاریخ اشاعت : 2018/11/05

زائرین کو در پیش مشکلات کے خلاف پاکستان بھراحتجاج

اربعین حسینی کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) کے زائرین کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2795   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

اقوام متحدہ کے سامنے کشمیری برادری کا مظاہرہ

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2661   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 2477   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

افغانستان میں خودکش حملہ 150 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے مظاہرے

بنگلہ دیش میں 3 بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 2445   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 240 فلسطینی زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2348   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے

بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2218   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

تل ابیب میں نسل پرستانہ قانون کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے تازہ ترین نسل پرستانہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2129   تاریخ اشاعت : 2018/08/06

ڈینمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مسلمان خواتین کے برقع پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2094   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2017   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً