یونان

یونان

ایران نے یونان کی ضبط شدہ کشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یونان کی ضبط شدہ دوکشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے یکطرفہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5501   تاریخ اشاعت : 2022/06/02

ایرانی سپاہ کا یونان کو منہ توڑ جواب/ یونان کی تیل برداردو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے یونان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی تیل بردار دو کشتیوں کو قبضہ میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5476   تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امیر عبداللہیان:

ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5419   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

ایتھنز کے آرک بشپ:

آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے

ایتھنز کے آرک بشپ نے آیت اللہ علیرضا اعرافی کے ایک خط کے جواب میں کہا کہ ہم عالمی بحرانوں کی کمی اور مذہبی حل کو تلاش کرنے کے لئے آپ کی مشترکہ سرگرمیوں کی تجویز کو سمجھتے ہیں کیونکہ آرتھوڈوکس عیسائیوں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4272   تاریخ اشاعت : 2021/02/17

یونان میں ترکی کے ایک سفارتکارجاسوسی کے الزام میں گرفتار

یونان میں ترکی کے قونصل خانے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں دوست کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4020   تاریخ اشاعت : 2020/12/20

سمندری تحفظ کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتے ہیں: ایران

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمندری تحفظ اور بین الاقوامی تجارت کی آزادی کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4004   تاریخ اشاعت : 2020/12/17

یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پر ایران کا اظہار افسوس

ایران نےیونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کےہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1970   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1202   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

مقبول خبریں