خودکش - صفحہ 2

خودکش

افغانستان: احمد شاہ مسعود کے قافلے پر خودکش حملہ، 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے قافلے کو ایک موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں 7 افراد جان بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2429   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا مذموم کوشش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2400   تاریخ اشاعت : 2018/09/06

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
خبر کا کوڈ: 1946   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

پاکستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے بھرپورانتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1934   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 1877   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

سانحہ مستونگ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکہ

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش دہشت گردانہ بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1808   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343   تاریخ اشاعت : 2018/05/02

افغانستان میں کار بم دھماکہ، 54 جاں بحق و زخمی

افغانستان کے صوبے ہلمند میں کھیل کے میدان کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 887   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

پاک - ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 865   تاریخ اشاعت : 2018/03/22

کوئٹہ میں خودکش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 862   تاریخ اشاعت : 2018/03/22

مقبول خبریں