جوہری معاہدے - صفحہ 5

جوہری معاہدے

ایرانی صدر کا دورہ یورپ جوہری معاہدے کیلئے موثر ثابت ہوگا: سوئڈش مندوب

اقوام متحدہ میں تعینات سوئڈن کے مستقل مندوب نے کہا ہے ایرانی صدر کے دو یورپی ملک سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے دورے جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے موثر اور مفید ثابت ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1752   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

خبر کا کوڈ: 1753   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

جوہری معاہدہ، امریکی پالیسی کیخلاف ایران کیساتھ کھڑے ہیں: آسٹریا

ایرانی صدر کے یورپی دوروں کے موقع پر آسٹرین چانسلر کے دفتر نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ آسٹریا، جوہری معاہدے کے خلاف امریکی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑا ہے.
خبر کا کوڈ: 1751   تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی حمایت

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نےکہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی حمایت سے متعلق پیکیج کی یورپی یونین کے 28 رکن ممالک نے حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1716   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ایرانی عوام امریکہ کو شکست دے گی: صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 1705   تاریخ اشاعت : 2018/06/28

امریکہ کی خارجہ پالیسی بحران سے دوچار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مقالے میں بحران سے دوچارامریکہ کی خارجہ پالیسی کے زیر عنوان لکھا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ بحرالکاہل میں پیسفک تجارتی پارٹنرشپ اور پیرس موسمیاتی معاہدوں کے بعد تیسرا عالمی معاہدہ ہے جس سے امریکہ نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 1621   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

صدر حسن روحانی کا فرانسیسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ/ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےفرانسیسی ہم منصب میکرون سے ٹیلیفون پر جوہری معاہدہ سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1582   تاریخ اشاعت : 2018/06/13

ایرانی قوم ظالمانہ دباو کے سامنے نہیں جھکے گی،ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک ایران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1527   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات مثبت ہیں : ایران

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
خبر کا کوڈ: 1493   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

مقبول خبریں