تحریک انصاف - صفحہ 4

تحریک انصاف

پنجاب اسمبلی میں قومی کرکٹ ٹیم کیخلاف قرارداد جمع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ایشیا کپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔
خبر کا کوڈ: 2594   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

پاکستان کے نئے وزیراعظم کا امریکہ کو کرارا جواب

وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے حوالے سے دو ٹوک موقف اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2343   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

عمران نے کڑے احتساب کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2222   تاریخ اشاعت : 2018/08/17

مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اورآغا سراج اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2217   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام

یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2199   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

پنجاب کا وزیراعلٰی کلین نوجوان، کے پی کاوزیراعلٰی محمود خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کاوزیراعلٰی کلین نوجوان ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2159   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

پاک امریکہ تعلقات میں باہمی اعتماد کا فقدان

پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر کی قیادت میں امریکی سفارتی وفد نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2158   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

معیشت کو درست راستے پر گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات کریں گے، اسد

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور متوقع وزیرخزانہ اسدعمر نے کہاہے کہ اُن کی حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنیادی اصلاحات متعارف کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2152   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان وزارت عظمی کی جنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2142   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پریورپی یونین کواعتراض نہیں

یورپی یونین کے سفیر نے چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی پیشکش پر بنی گالہ میں ان سے ملاقات میں کی۔
خبر کا کوڈ: 2141   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2134   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
خبر کا کوڈ: 2122   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

تحریک انصاف میں مولانا معاویہ اعظم کی شمولیت کی مذمت

سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
خبر کا کوڈ: 2078   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

مقبول خبریں