ایران - صفحہ 98

02 February 2025
ایران

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران میزائلی توانائی کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران کے وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2340    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ایران ی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

ایران کے انٹلی جینس کے وزیر نے کہا ہے کہ مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا قلع قمع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2326    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایران ی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2280    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

یمنی عورتوں اور بچوں پر سعودی بمباری کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایران پر پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ: اقوام متحدہ

ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

پرامن ایٹمی پروگرام شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر صالحی

ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

مقبول خبریں