ایران - صفحه 96

ایران

ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا، ایرانی صدر کا سخت ردِ عمل

ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردوں کے حملے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2573   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اقوام متحدہ کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

روس، پاکستان اور دیگر ملکوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2562   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ، 9 شہید 21 زخمی

ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2558   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو عالمی نگرانی میں لیا جائے

آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2541   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ایران کے صدر کا دورہ نیویارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اتوار کو نیویارک کے دورے پر روانہ ہوں گے اور بدھ کے روز واپس وطن آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2539   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

عراق و ایران میں شام غریباں

عراق اور ایران سمیت مختلف ملکوں میں شام غریباں کی مجالس منعقد ہوئیں اور عزاداروں نے شمعیں اور مشعلیں روشن کر کے اسیران کربلا کی مظلومیت پر اشک غم بہائے۔
خبر کا کوڈ: 2531   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظيم قربانی، مظلومیت اور تشنہ دھانی کی غمناک اور المناک واقعہ کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2527   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

سوچی معاہدہ شامی حکومت کی حاکمیت کے لئے

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2524   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 2519   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً